Sunday, February 27, 2011

Poetry: Aasmaan say zameen ke haad main ah gaya hoon

آسمان سے زمین کی حد میں آ گیا ہوں 
میں کسی کی بددعاؤں کی زد میں آ گیا ہوں 

مرے دوستو میرا ماتم برپا کرو 
کہ میں حرف کربلا کی شد میں آ گیا ہوں

تیری رحمت پے سوال اٹھا بیٹھا ہوں اے خدا 
 میں مومن ہوں کہ کسی حد میں آ گیا ہوں 

یہ کسی کی محبت کا احجاز ہے جہانگیر 
کہ اب میں اپنے خال و خد میں آ گیا ہوں